بدھ, جولائی 2, 2025
اشتہار

اولمپک 2024: میزبانی حاصل کرنے کے لئے فرانس میدان میں آگیا

اشتہار

حیرت انگیز

پیرس: اولپمک دوہزارچوبیس کی میزبانی کیلئےفرانس بھی میدان میں آگیا، پیرس میں ٹوئنٹی ٹوئنٹی فوراولمپک کےلوگوکی شاندارتقریب رونمائی منعقدکرکےدیگرامیدواروں کیلئےخطرےکی گھنٹی بجادی۔

اولمپک دوہزارچوبیس کی میزبانی حاصل کرنےکیلئےپیرس نے اپناآفیشل اولمپک لوگوجاری کردیا ہے۔ لوگوکی رنگارنگ تقریب رونمائی پیرس کے مشہورآرک آف وکٹری پرمصنوعی روشنیوں کی مدد سے کی گئی۔

رنگ برنگی روشنیوں سے جگ مگ آرک آف وکٹری پرپیش کیےجانےوالالوگوچوبیس کےہندسےکوظاہرکرتاہےجبکہ لوگوپیرس کی شناخت ایفل ٹاورکی جھلک بھی پیش کرتاہے۔

اولمپک دوہزارچوبیس کی میزبانی حاصل کرنےکیلئےپیرس کےعلاوہ لاس اینجلس، بڈاپسٹ اورروم بھی اس دوڑ میں شامل ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں