ہفتہ, فروری 15, 2025
اشتہار

’’ایک لاکھ روپے فی گھنٹہ معاوضہ!‘‘ کونسا کھلاڑی کر رہا ہے دنیا کا مہنگا ترین معاہدہ

اشتہار

حیرت انگیز

کھیلوں کی دنیا میں کھلاڑیوں کو انتہائی پرکشش معاوضے دیے جاتے ہیں مگر اب ایک کھلاڑی عنقریب دنیا کا مہنگا ترین معاہدہ کرنے والے ہیں۔

یہ مہنگا ترین معاہدہ کوئی اور نہیں بلکہ فٹبال کی دنیا کے جانے مانے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کر رہے ہیں جس پر وہ عنقریب دستخط کرنے والے ہیں۔

Roznama Dunya: کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں دو سال سے مقیم پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈ سے النصر معاہدے کی تجدید کرنے والا ہے تاہم اس کے لیے ایتھلیٹ کو ریکارڈ معاوضہ دیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کو سعودی پرو لیگ کلب النصر کی جانب سے 167.9 ملین پاؤنڈ سالانہ کا معاہدہ دیے جانے کا امکان ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں