تازہ ترین

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے...

واٹس ایپ کھولے بغیر پیغامات سننے کا آپشن، صارفین کیلئے خوشخبری

دنیا بھر میں پیغام رسانے کے سب سے بڑے پلیٹ فارم واٹس ایپ پر ایسے آپشن پر کام شروع کردیا گیا ہے جس کے تحت ایپ کھولے بغیر پیغامات سنے جاسکیں گے۔

سوشل سائٹ پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ پر آپ کو طویل پیغامات سننے کے لیے ایپ کھلی رکھنے یا اس کا انٹرفیس سامنے رکھنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔

یوں واٹس ایپ صارفین کے لیے بیک گراؤنڈ میں بھی آڈیو پیغامات چلتے رہیں گے۔

ممکنہ آپشن سے صارفین اب پس منظر پر پیغامات سن سکیں گے، اس طرح انہیں دیگر آپشن کو استعمال کرنے کی سہولت میسر رہے گی جیسے وہ کسی دوسرے دوستوں پیغام سننے کے ساتھ چیٹ بھی کرسکتے سکیں گے۔

واٹس ایپ استعمال کرنے والے وقت بچا کر دیگر دوستوں کے پیغامات اور تصاویر کو دیکھ سکیں گے۔

Comments

- Advertisement -