منگل, فروری 18, 2025
اشتہار

پاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخ: سابق انگلش کپتان بھی بول پڑے

اشتہار

حیرت انگیز

نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخ کرکے کھلاڑیوں کو واپس بلانے کے فیصلے پر پاکستان کے بھاری نقصان کا خدشہ ظاہر کردیا۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معروف کمنٹیٹر مائیکل وان نے نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی اور میچ منسوخی سے متعلق کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

ایک رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے فیصلے سے پی سی بی کو 10 سے 15 لاکھ ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑسکتا ہے۔

پاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخی پر ڈینی موریسن کا ردعمل

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ بورڈ کی جانب سے سیکیورٹی خدشات کو موضوع بناکر سیریز منسوخ کرکے کھلاڑیوں کو واپس بلالیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے یکطرفہ طور پر سیریز منسوخ کا فیصلہ کیا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں