تازہ ترین

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

پاکستان اور آسٹریلوی ٹیم کو سیکیورٹی کلیئرنس مل گئی

کراچی: پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں سیکیورٹی کلیئرنس ملنے پر ایئرپورٹ سے ہوٹل روانہ ہو گئیں۔

دوسرے ٹیسٹ کے لیے دونوں ٹیمیں راولپنڈی سے سہ پہر 3 بجے کراچی کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچیں تاہم شہر میں وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے انہیں روک دیا گیا۔

دونوں ٹیمیں 2 گھنٹے انتظار کے بعد ایئرپورٹ سے مقامی ہوٹل روانہ ہو گئیں ٹیموں کو سخت سیکورٹی حصار میں مقامی ہوٹل پہنچایا گیا۔

شہر میں وی آئی پی موومنٹ کے باعث ٹیموں کو سیکیورٹی کلیئرنس نہیں ملی تھی۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین “بینو قادر ٹرافی “سیریز کیلئے 3میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا تھا، ٹیسٹ میچ کے پانچ روز کے دوران صرف 14 وکٹیں گری تھیں۔

سیریز کا دوسرا میچ 12 مارچ سے کراچی میں کھیلا جائے گا جب کہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 21 مارچ سے لاہور میں شروع ہوگا۔

Comments

- Advertisement -