ابو ظہبی:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلےجانے والے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کرلی۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ابوظہبی میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ابوظہبی میں شاہینوں نے گوروں کا غرور خاک میں ملادیا، محمدحفیظ کی سنچری اور بابراعظم کی ففٹی کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کا دو سوسترہ رنز کا ہدف چار وکٹ پر حاصل کرلیا، ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ انگلینڈ کے گلے پڑگیا۔
محمدعرفان اورانورعلی ٹاپ آڈر پر قہربن کر ٹوٹے، ٹاپ آڈر نے جان چھڑائی تو اوئن مورگن اور جیمز ٹیلر نے جان لڑاکر لڑکھڑاتی بیٹنگ تو سہارادیا، مورگن اور ٹیلر نے نصف سنچریاں بنائی، لیکن بڑی اننگز نہ کھیل سکے، انگلینڈ کی پوری ٹیم دو سو سولہ رنز پر ڈھیر ہوگئی۔۔
جوابی وار میں پاکستانی ٹاپ آڈر نے بھی روایت نہ بدلی، اظہرعلی، بلال آصف اور یونس خان نے گوروں کے سامنے ہیتھیارڈال دئیے، پروفیسر نے پروفیسری دکھائی تو بابر اعظم کا بلا بھی رنز اگلتارہا، پروفیسرکے لاٹھی چارج نےسفید گیندکومارمارکر لال کردیا، حفیظ نے کیرئیر کی گیارہیوں سنچری جڑکرپاکستانی کی ناؤ کو جیت کے پار لگایا۔
سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم میں کپتان ایون مورگن، معین علی، جیمی بیرسٹو، بلنگز، جوز بٹلر، اے ڈی ہیلز، سی جے جورڈن، پلنکٹ، عادل رشید ، جوئے روٹ، جے جے روئے، جوٹیلر، ٹاپلے، ووکس شامل ہیں۔
پاکستان کی ٹیم میں کپتان اظہر علی ، عمرامین ،بلال آصف ، انور علی ، بابر اعظم ، محمد حفیظ، محمد عرفان، راحت علی، سرفراز احمد، شعیب ملک، وہاب ریاض، یاسر شاہ، یونس خان اور ظفر گوہر شامل ہیں۔
براہ راست اپدیٹ
پاکستان اننگز
اوور نمبر 43: پاکستان نے 13 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 215/4 ہوگیا۔
اوور نمبر 42: پاکستان نے 8 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 202/4 ہوگیا۔
اوور نمبر 41: پاکستان نے 6 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 189/4 ہوگیا۔
اوور نمبر 40: پاکستان نے 3 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 183/4 ہوگیا۔
اوور نمبر 39: پاکستان نے 4 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 185/4 ہوگیا۔
اوور نمبر 38: پاکستان نے 7 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 181/4 ہوگیا۔
اوور نمبر 37: پاکستان نے 14 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 174/4 ہوگیا۔
اوور نمبر 36: پاکستان نے 2 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 160/4 ہوگیا۔
اوور نمبر 35: پاکستان نے 5 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 158/4 ہوگیا۔
اوور نمبر 34: پاکستان نے 3 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 153/4 ہوگیا۔
اوور نمبر 33: پاکستان نے 3 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 150/4 ہوگیا۔
اوور نمبر 32: پاکستان نے 3 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 147/4 ہوگیا۔
اوور نمبر 31: پاکستان نے 5 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 144/4 ہوگیا۔
اوور نمبر 30: پاکستان نے 3 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 139/4 ہوگیا۔
اوور نمبر 29: پاکستان نے 2 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 136/4 ہوگیا۔
اوور نمبر 28: پاکستان نے 12 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 134/4 ہوگیا۔
اوور نمبر 27: پاکستان نے 5 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 122/4 ہوگیا۔
اوور نمبر 26: پاکستان نے 1 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 117/4 ہوگیا۔
اوور نمبر 25: پاکستان نے 6 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 116/4 ہوگیا۔
چوتھی وکٹ: شعیب ملک 26 رنز بنا کر علی کی گیند پر آوٹ
اوور نمبر 24: پاکستان نے 6 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 110/3 ہوگیا۔
اوور نمبر 23: پاکستان نے 2 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 104/3 ہوگیا۔
اوور نمبر 22: پاکستان نے1 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 102/3 ہوگیا۔
اوور نمبر 21: پاکستان نے9 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 101/3 ہوگیا۔
اوور نمبر 20: پاکستان نے 8 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 92/3 ہوگیا۔
اوور نمبر 19: پاکستان نے 7 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 84/3 ہوگیا۔
اوور نمبر 18: پاکستان نے 7 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 77/3 ہوگیا۔
اوور نمبر 17: پاکستان نے 1 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 70/3 ہوگیا۔
اوور نمبر 16: پاکستان نے 3 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 69/3 ہوگیا۔
اوور نمبر 15: پاکستان نے 3 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 66/3 ہوگیا۔
اوور نمبر 14: پاکستان نے 11 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 63/3 ہوگیا۔
اوور نمبر 13: پاکستان نے 5 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 52/3 ہوگیا۔
اوور نمبر 12: پاکستان نے 2 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 47/3 ہوگیا۔
اوور نمبر 11: پاکستان نے 4 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 45/3 ہوگیا۔
اوور نمبر 10: پاکستان کی جانب سے کوئی رن نہیں بنا، پاکستان کا مجموعی اسکور 41/3 ہوگیا۔
تیسری وکٹ: یونس خان 9 رنز بنا کر ٹوپلی کی گیند پر آوٹ
یونس خان نے ون ڈے کرکٹ سے کنارہ کشی اختیارکرلی، مرد بحران آخری اننگز میں صرف نو رنز بناسکے۔
اوور نمبر 09: پاکستان نے 6 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 41/2 ہوگیا۔
اوور نمبر 08: پاکستان نے 4 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 35/2 ہوگیا۔
اوور نمبر 07: پاکستان نے 4 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 31/2 ہوگیا۔
اوور نمبر 06: پاکستان نے 4 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 27/2 ہوگیا۔
اوور نمبر 05: پاکستان نے 4 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 23/2 ہوگیا۔
اوور نمبر 04: پاکستان نے 4 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 19/2 ہوگیا۔
پہلی وکٹ: بلال آصف 2 رنز بنا کر ٹوپلی کی گیند پر آوٹ
اوور نمبر 03: پاکستان نے 3 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 15/1 ہوگیا۔
اوور نمبر 02: پاکستان نے 4 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 12/1 ہوگیا۔
پہلی وکٹ: اظہر علی 8 رنز بنا کر ٹوپلی کی گیند پر آوٹ
اوور نمبر 01: پاکستان نے 8 رنز بنائے، پاکستان کا مجموعی اسکور 8/0 ہوگیا۔
انگلینڈ اننگز
آخری اوور میں پاکستان کے خلاف انگلینڈ کے تمام کھلاڑی 216 رنز بنا کر آوٹ ہوگئے۔
49 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 9 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 213/9 ہوگیا۔
نویں وکٹ: اننچاسویں اوور میں انگلینڈ کے کھلاڑی ڈی جے ویلی 13 رنز بنا کر محمد عرفان کی گیند پر آوٹ ہوگئے۔
48 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 8 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 210/8 ہوگیا۔
47 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 8 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 207/8 ہوگیا۔
46 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 8 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 205/8 ہوگیا۔
45 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 8 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 198/8 ہوگیا۔
44 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 8 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 191/8 ہوگیا۔
43 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 8 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 188/8 ہوگیا۔
42 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 8 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 183/8 ہوگیا۔
41 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 8 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 181/8 ہوگیا۔
آٹھویں وکٹ: اکتالیسویں اوور میں انگلینڈ کے کھلاڑی راشد 7 رنز بنا کر محمد عرفان کی گیند پر آوٹ ہوگئے۔
40 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 7 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 178/7 ہوگیا۔
39 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 7 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 174/7 ہوگیا۔
38 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 7 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 172/7 ہوگیا۔
37 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 7 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 169/7 ہوگیا۔
36 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 7 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 166/7 ہوگیا۔
ساتویں وکٹ: سیتیسویں اوور میں انگلینڈ کے کھلاڑی ایم ایم علی 7 رنز بنا کر یاسر شاہ کی گیند پر آوٹ ہوگئے۔
Catch of the year by Babar Azam.#PakvsEng #ENGvPAK #ENGvPAK #engvspak
— Ramiz Raja (@RamizRaja42) November 11, 2015
35 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 6 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 160/6 ہوگیا۔
چھٹی وکٹ: چھتیسویں اوور میں انگلینڈ کے کھلاڑی ٹیلر 60 رنز بنا کر شعیب ملک کی گیند پر آوٹ ہوگئے۔
34 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 5 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 157/5 ہوگیا۔
.
33 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 5 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 153/5 ہوگیا۔
32 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 5 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 150/5 ہوگیا۔
31 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 5 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 148/5 ہوگیا۔
Bonus wicket for Pakistan, that is a game changer for sure. Pakistan are right back in it. #PakvsEng #PAKvENG #ENGvPAK #engvspak — Shoaib Akhtar (@ShoaibAkhtar51) November 11, 2015
Finally a wicket! Finally. A little too late but thank God, a wicket. #PakvsEng #PAKvENG #engvspak #ENGvPAK — Shoaib Akhtar (@ShoaibAkhtar51) November 11, 2015
Anwar Ali and Irfan worked in factories providing for their families before representing Pakistan. Beauty of Pakistan cricket. #PakvsEng — Ramiz Raja (@RamizRaja42) November 11, 2015
پانچویں وکٹ: اکتیسویں اوور میں انگلینڈ کے کھلاڑی جے سی بٹلرصرف 1 رنز بنا کررن آوٹ ہوگئے۔
Welldone Shoaib Malik got Morgan wicket for 76 147/4 In 30.4 Overs #PAKvENG #PakvsEng — Ramiz Raja (@RamizRaja42) November 11, 2015
چوتھی وکٹ: اکتیسویں اوور میں انگلینڈ کے کھلاڑی مورگن 76 رنز بنا کر شعیب ملک کی گیند پر آوٹ ہوگئے۔
30 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 3 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 146/3 ہوگیا۔
29 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 3 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 143/3 ہوگیا۔
28 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 3 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 134/3 ہوگیا۔
27 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 3 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 130/3 ہوگیا۔
26 اوور کے اختتام پر انگلینڈ کا 3 کھلاڑی کے نقصان پر مجموعی اسکور 117/3 ہوگیا۔
انگلینڈ کا اسکو ر 25 اوورز میں 115 رنز تین کھلاڑی آؤٹ ہے۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق میچ کی دوسری بال پر ہی محمد عرفان کی گیند پر انگلینڈ کے اوپنر جیسن روئے بولڈ ہوگئے۔
What an amazing catch by Younis Khan. He’s going to remember this catch for rest of his life #PakvsEng #PAKvENG pic.twitter.com/3fdFuu9h7o — Ramiz Raja (@RamizRaja42) November 11, 2015
انگلینڈ کے دوسرے کھلاڑی ایلکس ہیلز صرف دس رنز بنا سکے، وہ انور علی کی بال پر یونس خان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے انگلینڈ کے تیسرے کھلاڑی جو روٹ بغیر کوئی رن بنائے انور علی گیند ہپر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔
#SuperFans #PAKvENG #DreamGreen pic.twitter.com/sPYxYxziwN — PCB Official (@TheRealPCB) November 11, 2015
#SuperFans #PAKvENG #DreamGreen pic.twitter.com/MPPW09kxuY — PCB Official (@TheRealPCB) November 11, 2015
Crowd starting to build up nicely #SuperFans #PAKvENG #DreamGreen pic.twitter.com/1kgUAiAsr6 — PCB Official (@TheRealPCB) November 11, 2015
#SuperFans #PAKvENG #DreamGreen pic.twitter.com/7sxenkkZv5 — PCB Official (@TheRealPCB) November 11, 2015
#SuperFans #PAKvENG #DreamGreen pic.twitter.com/AynnUGrctq — PCB Official (@TheRealPCB) November 11, 2015
#SuperFans #PAKvENG #DreamGreen pic.twitter.com/J7yVXpXHpU — PCB Official (@TheRealPCB) November 11, 2015
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ابوظہبی میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میں شائقین کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔
Match Day – First ODI #PAKvENG #DreamGreen pic.twitter.com/ddQUwVyGfA — PCB Official (@TheRealPCB) November 11, 2015
Match Day – First ODI #PAKvENG #DreamGreen pic.twitter.com/IUPdJjVTsZ — PCB Official (@TheRealPCB) November 11, 2015
Match Day – First ODI #PAKvENG #DreamGreen @grantluden @SarfarazA_54 pic.twitter.com/WfoyL1a8mz — PCB Official (@TheRealPCB) November 11, 2015