ہفتہ, مارچ 15, 2025
اشتہار

پاکستان اور افغانستان کا دوہرے ٹیکس سے بچنے کے کنونشن پر دستخط

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان اور افغانستان نے دوہرے ٹیکس سے بچنے کے کنونشن پر دستخط کر دیئے۔

پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان ایف بی آر میں مذاکرات کا تیسرا دور ہوا۔ دونوں وفود کےدرمیان مذاکرات دوستانہ ماحول میں ہوئے۔

تفصیلی بات چیت کے بعد دونوں فریقین نے متفقہ مسودے پر اتفاق کیا۔ متفقہ مسودے پر دونوں وفود کے سربراہان نے دستخط کئے

چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد کا کہنا ہے کہ افغانی وفد کو پاکستان آنے پرخوش آمدید کہتےہیں کنونشن سے دونوں ممالک میں اقتصادی تعلقات مزیدمضبوط ہوں گے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں