پیر, جنوری 13, 2025
اشتہار

’پاکستان اور بھارت کا سیمی فائنل ہو گا‘

اشتہار

حیرت انگیز

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاک بھارت ورلڈکپ سیمی فائنل کی پیشگوئی کر دی۔

جنوبی افریقا کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی 190 رنز کے بڑے مارجن کی شکست کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات برقرار ہیں۔

- Advertisement -

جنوبی افریقی فتح کے بعد ایکس پر جاری بیان میں مائیکل وان نے لکھا کہ کولکتہ میں پاک بھارت سیمی فائنل ہوگا۔

اس سے قبل ایک اور ٹوئٹ میں مائیکل وان نے لکھا کہ پاکستان ورلڈکپ کے سیمی فائنل کی دوڑ میں واپس آگیا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں