تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وہاب ریاض ںے وائڈ بالز کے انبار لگادیے، ویڈیو وائرل

ملتان: پاکستان کپ میں سینٹرل پنجاب کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے وائڈ بالز کے انبار لگادیے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کپ میں سینٹرل پنجاب اور خیبرپختونخوا کے درمیان کھیلے گئے سیمی فائنل میں فاسٹ بولر وہاب ریاض نے 8 وائڈ بالز کیں۔

وہاب ریاض نے خیبرپختونخوا کے خلاف آٹھ گیندوں پر 14 رنز بنوادیے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہاب ریاض لائن و لینتھ بھول گئے، فاسٹ بولر کبھی آف اور کبھی لیگ سائیڈ پر وائڈ بال کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ وہاب ریاض نے پی ایس ایل 7 میں پشاور زلمی کی قیادت کے فرائض انجام دیے تھے۔

یاد رہے کہ وہاب ریاض نے 27 ٹیسٹ، 91 ون ڈے اور 36 ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی اور بالترتیب 83، 120 اور 34 وکٹیں حاصل کیں۔

Comments

- Advertisement -