جمعرات, جنوری 2, 2025
اشتہار

پاکستان کروڑوں ڈالر کی سگریٹ برآمد کے آرڈر سے محروم

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان سے کروڑوں ڈالر کی سگریٹ برآمد کے آرڈر سے محروم ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق 25 ملین ڈالر مالیت کا سیگریٹ ایکسپورٹ آرڈر پاکستان سے واپس لے لیا گیا۔ کمیٹی سفارشات اور وزیر اعظم کی منظوری کےباوجودایس آر اوجاری نہ ہو سکا۔

وزارت صحت سے ایس آر او نہ ہونے پر سگریٹ ایکسپورٹ کا پہلا آرڈر کینسل ہوا۔

- Advertisement -

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سے آرڈر کینسل ہونے پر بنگلادیش نے متعلقہ سگریٹ ایکسپورٹ آرڈر کا حاصل کر لیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں