بدھ, مئی 13, 2026
اشتہار

پاکستان ایشین چیمپئنز ٹرافی کے پہلے راؤنڈ میں باہر

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہو گئی۔

قومی ٹیم پہلی بار ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ نہ بنا سکی۔ ڈو آر ڈائی میچ میں بھارت کیخلاف چار صفر سے شکست نے ٹیم کو ایونٹ سے باہر کر دیا۔

چنئی میں شاہین روایتی حریف کےخلاف کوئی گول نہ کر سکے جب کہ بھارت کی جانب سے تین گول پینلٹی کارنر پر اسکور ہوئے۔

دو بار کپتان ہرمن پریت سنگھ اور ایک بار جُگراج سنگھ نے گیندجال میں پہنچائی۔ سیمی فائنل میں جانے کےلیے پاکستان کو جیتنا یا میچ ڈرا کرنا ضروری تھا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں