جمعہ, جنوری 3, 2025
اشتہار

مضر صحت ایئر کوالٹی کے اعتبار سے دنیا میں پاکستان کا دوسرا نمبر

اشتہار

حیرت انگیز

مضر صحت ایئر کوالٹی کے اعتبار سے دنیا میں پاکستان دوسرے نمبر پر آگیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی 166 ایئر کوالٹی انڈیکس کیساتھ آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے جبکہ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور دوسرے نمبر پر ہے یہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 190 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق 154 سے 200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے، جبکہ 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت قرار دیا گیا ہے اس کے علاوہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں