اتوار, جولائی 6, 2025
اشتہار

اسٹار اسپنر یاسر شاہ ٹریننگ سیشن کے دوران انجری کاشکار

اشتہار

حیرت انگیز

قومی ٹیم کے اسٹار اسپنر یاسر شاہ ٹریننگ سیشن کے دوران انجری کا شکار ہوگئے، کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ گھبرانے والی بات نہیں، انجری معمولی ہے، پلیئنگ الیون میں احمد شہزاد کو جلد موقع دیا جائیگا.

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہے ون ڈے سیریز ایک ایک سے برابر ہے، تیسرا میچ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں منگل کو ہوگا، دونوں ٹیمیں کی زخمی شیروں کی طرح ایک دوسرے پر جھپٹنے کیلئے تیاریاں جاری ہے.

ون ڈے ہیڈ کوچ کہنا تھا کہ نوجوان کھلاڑیوں کو چانس دینا کا اچھا موقع ہے، تیسرے میچ میں کم بیک کرینگے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں