جمعرات, دسمبر 26, 2024
اشتہار

ناورے کپ فٹبال میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ نے مسلسل دوسرا میچ جیت لیا

اشتہار

حیرت انگیز

ناروے کپ فٹبال میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور قومی ٹیم نے مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔

اوسلو میں جاری ناروے کپ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے پیر کو دوسرے میچ میں ناروے کے وارڈینسیٹ کلب کو 5-0 کے بڑے مارجن سے ہرایا۔

پاکستان نے پہلے ہاف میں دو اور دوسرے ہاف میں مزید تین گول اسکور کیے۔ کاشف نے 2، کپتان محمد عدیل، محمد خان اور شاہد انجم نے ایک، ایک گول اسکور کیا۔

- Advertisement -

پاکستان ٹیم کی جیت کے بعد ناروے میں پاکستانی کمیونٹی نے جیت کا جشن بھی منایا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں