ہفتہ, دسمبر 21, 2024
اشتہار

چینی سے متعلق بڑا فیصلہ

اشتہار

حیرت انگیز

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی کی برآمد سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے متعلق جاری اعلامیہ کے مطابق ای سی سی نے5لاکھ ٹن چینی برآمد کرنےکی اجازت دیدی۔

ای سی سی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک میں چینی کا وافر ذخیرہ موجود ہے ملک میں 30 ستمبر تک 20 لاکھ ٹن چینی کا اسٹاک موجودتھا۔

- Advertisement -

اعلامیہ کے مطابق پورٹ قاسم الیکٹرک کمپنیز کے چائنیز ملازمین کیلئے پیکیج پر بھی غور کیا گیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں