تازہ ترین

علی امین گنڈاپور وفاق سے روابط ختم کر دیں، اسد قیصر

اسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے...

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

پاکستانی بیٹر کا ریکارڈ، سری لنکا سے سیریز جیت لی

پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکن ویمنز ٹیم کو 73 رنز سے شکست دیدی۔

قومی ٹیم نے 2 میچز میں کامیابی حاصل کر کے سیریز اپنے نام کر لی۔ پاکستان کے 254 رنز کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 9وکٹوں کےنقصان 180رنز بنا سکی۔

سدرہ امین نے 123رنز کی شاندار اننگز کھیلی جب کہ منیبہ علی 56رنزبنانےمیں کامیاب رہیں۔

Image

سدرہ امین اور منیبہ علی نے پہلی وکٹ کی شراکت میں ریکارڈ بھی قائم کیا۔ دونوں بیٹرز نے 158 رنز بنا کر ریکارڈ اپنے نام کیا۔

سدرہ امین نے اپنی دلکش اننگز میں 8 چوکے بھی رسید کئے، اسی کے ساتھ ہی سدرہ ون ڈے میچز میں دو سنچریاں کرنے والی دوسری پاکستانی بیٹر بنی، اس سے قبل جویریہ خان یہ کارنامہ سر انجام دے چکی ہیں۔

Comments

- Advertisement -