منگل, جولائی 2, 2024
اشتہار

ایشیاکپ کیلیے پاکستانی ویمنز ٹیم کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی پاکستان وویمن ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔

ویمنز ایشیا کپ 19 سے28 جولائی تک دمبولا سری لنکا میں ہو گا اور پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 19جولائی کوروایتی حریف بھارت کیخلاف کھیلے گی۔

May be an image of 13 people and text

- Advertisement -

پاکستان وویمن ٹیم اگلا میچ نیپال سے 21 اور یواےای کیخلاف 23جولائی کو کھیلےگی۔ پاکستان ویمن ٹیم کا کیمپ کراچی میں5 جولائی سےہیڈکوچ محمدوسیم کی نگرانی میں ہوگا۔

اسکواڈ میں ندا ڈار کپتان برقرار ہیں جب کہ تسمیہ رباب پہلی بار ٹیم میں شامل ہوئی ہیں۔ ارم جاوید ، عمیمہ سہیل  اور عروب شاہ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں