اتوار, مئی 4, 2025
اشتہار

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو دھول چٹا دی

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف تریجوت سنگھ کو دھول چٹا دی۔

تھائی لینڈ میں سندھ پولیس کے کمانڈو شہیر آفریدی چھا گئے، رینکنگ فائٹ میں تریجوت سنگھ کو پچھاڑکر کامیابی حاصل کرلی۔

پاکستانی باکسر نے روایتی حریف کو چوتھے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کیا۔

فتح کے بعد شہیر آفریدی پچاس بہترین باکسرز میں شامل ہوگئے۔

تیسرے راؤنڈ میں ہی بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا لڑکھڑا گئے تھے اور چوتھے راؤنڈ میں شکست کھاگئے جب کہ چوتھے راؤنڈ میں ریفری نے بھارتی باکسرکو مزید کھیلنے سے روک دیا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں