جمعہ, مارچ 28, 2025
اشتہار

ویڈیو: فخر زمان نے کیویز کیخلاف شاندار سنچری بنا ڈالی

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی 20 میچ میں فخر زمان نے نیوزی کے خلاف شاندار سنچری اسکور کردی۔

نیشنل اسٹیڈیم میں جاری تیfaسرے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم نے 43 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 225 رنز بنالیے ہیں، اوپنر فخر زمان نے 122 گیندوں پر 101 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، محمد رضوان 77 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

اوپنر بیٹر کی اننگ میں 10 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا، فخر زمان 101 رنز پر ایچ ایم نکولس نے رن آؤٹ کیا۔

واضح رہے کہ فخر زمان نے ون ڈے کیریئر کی 8 ویں سنچری اسکور کی ہے۔

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب نے بھی فخر زمان کی سنچری کی تعریف کی اور لکھا کہ ’فخر نے شاندار سنچری اسکور کی اور ان کی محمد رضوان کے ساتھ پارٹنر شپ شاندار رہی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں