مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فورسز کا نہتے فلسطینیوں کو حملہ آور قرار دے شہید کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے ایک فلسطینی نوجوان کو حملہ آور قرار دیکرفائرنگ کرکے شہید کردیا جبکہ انیس سالہ فلسطینی نوجوان کو گرفتار کرلیا۔
گزشتہ ایک ماہ سے اسرائیلی حکومت نے سیکیورٹی فورسز کو فلسطینیوں کو حملہ آور قرار دیکرجان سے مارنے کی چھوٹ دے رکھی ہے ،ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ بہتر نہتے فلسطینی صہیونی درندگی کا شکاربنے.
- Advertisement -
گزشتہ روزمغربی کنارے میں ایک فلسطینی نوجوان اسرائیلی فائرنگ سے جاں بحق ہوا۔