تازہ ترین

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

ایران کے پارلیمانی انتخابات، اصلاح پسندوں کو برتری

تہران: ایران کے پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق اصلاح پسندوں کو برتری حاصل ہوئی ہے۔

انتخابات کے بعدووٹوں کی گنتی جاری ہے۔غیرحتمی نتائج کے مطابق تہران کی تیس میں سے انتیس نشستوں پر اصلاح پسندوں کوکامیابی حاصل ہوئی ہے۔

اصلاح پسندوں کو ملنے والی کامیابی کے سبب حسن روحانی کے دوبارہ صدرمنتخب ہونے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔

عالمی جوہری معاہدے میں کامیابی کے بعد قدامت پسندوں کے مقابلے میں اصلاح پسند جیت کے لیے پرعزم ہیں۔

Comments

- Advertisement -