منگل, مئی 13, 2025
اشتہار

پرویز الٰہی سے سکیورٹی واپس لے لی گئی

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: محسن رضا نقوی کے وزیر اعلیٰ پنجاب بنتے ہی سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی سے سرکاری سکیورٹی واپس لے لی گئی۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کو رولز کے مطابق جو سکیورٹی دی گئی تھی وی بھی واپس منگوا لی گئی۔

ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کو قانون کے مطابق دو گاڑیوں کی سکیورٹی حاصل ہے، سی سی پی او لاہورکی جانب سے ایک گاڑی واپس منگوالی گئی۔

پرویز الٰہی نے سی سی پی او لاہور کے اقدام کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں