تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

جہاز میں صرف 13 مسافر سوار

نیویارک: امریکی ریاست فلوریڈا سے ویتنام کے لیے پرواز بھرنے والے جہاز میں صرف 13 مسافروں نے سفر کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مختلف جہازوں میں سفر کرنے والے مسافروں نے اندر کی تصاویر شیئر کیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بہت کم ہی لوگ سفر کررہے ہیں۔

امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے کرونا کو وبا قرار دیے جانے کے بعد دنیا بھر میں خوف کی نئی لہر دوڑ گئی جس کی وجہ سے لوگوں نے خود سے ہی احتیاط کرنا شروع کردی۔

Another Instagram user captured his ghost Delta flight from Minneapolis¿Saint Paul International Airport in Minnesota last month

مذکورہ فلائٹ فلوریڈا سے ویتنام اور امریکی ریاست نیویارک پہنچی جس میں مسافروں نے اپنی مرضی کی نشستوں پر بیٹھ کر سفر کیا۔

A passenger snapped a photo of a deserted flight to Tokyo's Haneda Airport last month

یاد رہے کہ کرونا وائرس کے حوالے سے دنیا بھر میں حفاظتی اقدامات کیے جارہے ہیں، ایک روز قبل امریکی صدر ٹرمپ نے یورپین ممالک سے آنے والی تمام پروازوں کو فی الفور بند کرنے کا فیصلہ کیا جبکہ وائٹ ہاؤس انتظامیہ نے برطانیہ اور آئرلینڈ سے بھی فضائی آپریشن معطل کردیا ہے۔

A flyer proved there's no stopping them as they travelled from Denver's International Airport to Orlando on Wednesday

کرونا کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان کا سامنا فضائی کمپنیوں کو کرنا پڑا اور چند روز میں انہیں 87 ارب یورو کا نقصان ہوا۔ برٹش ایئرویئز سمیت کئی نامور فضائی کمپنیوں کے جہاز بالکل خالی سفر کرتے ہیں جن میں بہت کم ہی مسافر بیٹھے ہوتے ہیں۔

A passenger kicked their feet up on empty chairs as they delighted in not being disturbed by others (Ben Gurion Airport in Israel last week)

Comments

- Advertisement -