اشتہار

پی سی بی کا محمد رفیع اللہ کو سینئر جی ایم میڈیا تعینات کرنے کا فیصلہ

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے محمد رفیع اللہ کو سینئر جی ایم میڈیا تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

محمد رفیع اللہ پنجاب میں 33 سال ڈائریکٹر میڈیا برائے وزیراعلیٰ کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اب پی سی بی نے انھیں جی ایم میڈیا کی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق محمد رفیع اللہ پاکستان کی جانب سے بیرون ملک بھی خدمات انجام دینے کا تجربہ رکھتے ہیں۔

- Advertisement -

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پنجاب حکومت سے محمد رفیع اللہ کی خدمات مانگی تھیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں