جمعرات, جولائی 4, 2024
اشتہار

پی سی بی نے 12 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لیے این او سی جاری کردیے

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیرملکی لیگز کے لیے 12 کرکٹرز کو این او سی جاری کردیے۔

پی سی بی کی جانب سے محمد عامر، ابرار احمد، فخر زمان، حارث رؤف، محمد حارث، محمد حسنین، سلمان علی آغا، شاداب خان، شرجیل خان، صہیب مقصود، اسامہ میر اور زمان خان کو این او سی جاری کیے گئے ہیں۔

فاسٹ بولر محمد عامر کو کاؤنٹی کرکٹ کےلیے 4 سے 20 جولائی تک این او سی ملا ہے۔

- Advertisement -

 شرجیل خان کو اور صہیب مقصود کو ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کےلیے این او سی جاری کیا گیا ہے۔

لیگ اسپنر اسامہ میر کو دی ہنڈرڈ اور زمان خان کو ایم ایل سی کےلیے این او سی جاری ہوئے ہیں، اسپنر ابرار احمد کو میجر کرکٹ لیگ کےلیے 4 سے 28 جولائی تک این او سی جاری کیے گئے ہیں۔

فخر زمان کو سی پی ایل کے لیے 29 اگست سے 6 اکتوبر تک این او سی جاری کیا گیا ہے۔

فاسٹ بولر حارث رؤف کو ایم ایل سی جبکہ محمد حارث، محمد حسنین، سلمان علی آغا اور شاداب خان کو لنکا پریمئیر لیگ کےلیے این او سی جاری کیا گ

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں