ہفتہ, جولائی 27, 2024
اشتہار

ایج گروپ ٹرائلز، پی سی بی 8 رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایج گروپ ٹرائلز کے لیے 8 رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

فاسٹ بولر سہیل تنویر، جنید خان، عامر نذیر، تیمور خان، فیصل اطہر، قیصر عباس اور ثنا اللہ بلوچ بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔

- Advertisement -

کمیٹی ریجنل اور ڈسٹرکٹ ٹیموں کے انتخاب کے لیے انڈر 13، انڈر 16 اور انڈر 19 کھلاڑیوں کے ٹرائلز لے گی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں