بدھ, جولائی 2, 2025
اشتہار

پی سی بی کا ہیک ہونے والا یوٹیوب چینل بحال

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہیک ہونے والا یوٹیوب چینل انتظامیہ نے بحال کرالیا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی کی انتظامیہ نے ہیک یوٹیوب چینل کو کچھ دیر بعد ہی بحال کرلیا ۔

واضح رہے کہ پی سی بی کا یوٹیوب چینل کچھ دیر کے لیے ہیک کرلیا گیا تھا۔

ہیکر نے پی سی بی کے  یوٹیوب چینل سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا لوگو ہٹا دیا تھا۔

پی سی بی کے یوٹیوب چینل پر 4.4 ملین فالورز ہیں، ہیکر نے پی سی بی کی تمام ویڈیوز پرائیوٹ کردی تھی۔

 

 

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں