جمعہ, مئی 9, 2025
اشتہار

پیپلز بس سروس کے مقرر کردہ روٹس جانیے

اشتہار

حیرت انگیز

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن جوکہ چیئرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کراچی ہیں نے پیپلز انٹرا ڈسٹرکٹ بس سروس کے 9 روٹس کا سرکاری طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا.

روٹ 1- کھوکھراپار نمبر -1 سے کے پی ٹی ٹاور تک براہِ راست سعود آباد ،آرسی ڈی گراؤنڈ ، ماڈل کالونی ، ملیر ہالٹ ، کالونی گیٹ ، ناتھا خان برج ، ڈرگ روڈ اسٹیشن ، پی اے ایف بیس فیصل ، لال کوٹھی ، کارساز ، نرسری ، ایف ٹی سی ،میٹروپول، پریس کلب، آرٹس کونسل، جنگ پریس، سٹی اسٹیشن سے ٹاور تک ہوگا۔

روٹ 2- نارتھ کراچی – انڈس ہاسپٹل براہ راست ناگن چورنگی ، شفیق موڑ ، سھراب گوٹھ ، گلشن چورنگی ، نیپا ، جوہر موڑ ، ڈرگ روڈ ، کالونی گیٹ ، شاہ فیصل کالونی ، سنگر چورنگی اور لانڈھی روڈ تک

روٹ 3۔ناگن چورنگی – سنگر چورنگی براہ راست انڈہ موڑ ،نارتھ ناظم آباد ٹاؤن ، کے ڈی اے چورنگی ، ناظم آباد ٹاؤن ، لیاقت آباد 10, عیسیٰ نگری ، سوک سینٹر ، نیشنل اسٹیڈیم ، کارساز ،نرسری ، ایف ٹی سی ، کورنگی روڈ ، کے پی ٹی انٹرچینج اور شان چورنگی

روٹ 4- نارتھ کراچی – ڈاکیارڈ براہِ راست نیو کراچی ، یونیورسٹی لنک روڈ ،موٹر وے ایم 9 ، الاصف اسکوائر ، عائشہ منزل ،فیڈرل بی ایریا ،لیاقت آباد 10، لالو کھیت ، گرو مندر ، سوسائٹی چورنگی ، ایمپریس مارکیٹ، سندھ ہائی کورٹ، آرٹس کونسل، آئی آئی چندریگر روڈ ، ٹاور

روٹ 5- سرجانی ٹاؤن- مسرور۔ براہ راست شفیق موڑ، کے ایم ڈی سی، ضیاء الدین چورنگی، کے ڈی اے چورنگی ، موسیٰ کالونی، منگھو پیر، سائیٹ ایریا ، گل بائی

روٹ 6 – گلشن بھار اورنگی – سنگر چورنگی براہ راست اورنگی ٹاؤن ، بنارس ، پاپوش نگر ، سائٹ ایریا ، گولیمار ، گارڈن ، پی آئی بی کالونی ، ڈی ایچ اے فیز ون ، کے پی ٹی انٹرچینج سے شان چورنگی

روٹ 7- موسمیات – بلدیہ ٹاؤن براہ راست گلزار ہجری ، گلشنِ اقبال ،فیڈرل بی ایریا ، نارتھ ناظم آباد ، اورنگی ٹاؤن سے قذافی ٹاؤن ۔

روٹ 8- گلشن حدید – ملیر ہالٹ براہ راست اللہ والی چورنگی ،اسٹیل ٹاؤن ، پورٹ قاسم چورنگی ، منزل پیٹرول پمپ ، قائد آباد ، ملیر سٹی ، ملیر ہالٹ سے چیک پوسٹ نمبر 5

روٹ 9- نمائش – سی ویو براہ راست کیپری سینما ، بوہری بازار ، زینب مارکیٹ ، میٹروپول ، تین تلوار ، دو تلوار ، سائوتھ سٹی ، بلاول چورنگی ، دعا چورنگی ، ڈولمن مال سے سی ویو

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں