جمعہ, جنوری 3, 2025
اشتہار

ایکسچینج کمپنیوں کی آؤٹ لیٹس کے اجازت نامے معطل

اشتہار

حیرت انگیز

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسچینج کمپنیوں کی آؤٹ لیٹس کے اجازت نامے معطل کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق خلاف ورزی پر 8 ایکسچینج کمپنیوں کے 11 آؤٹ لیٹس کے اجازت نامے معطل کیے گئے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اجازت نامے 7 سے 15 دن کیلئے معطل کیےگئے ہیں اجازت نامے کی منسوخی فوری طور پر نافذالعمل ہے ایکسچینج کمپنیوں کےآؤٹ لیٹس سے خفیہ شاپنگ کی گئی۔

- Advertisement -

معطلی کے دوران کسی بھی قسم کی کاروباری سرگرمیاں انجام دینے پر پابندی عائد کی گئی۔ آؤٹ لیٹس کاؤنٹر پر دستیابی کے باوجود غیرملکی کرنسی فروخت سے انکار کیا جا رہا تھا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں