منگل, مئی 13, 2025
اشتہار

پرویز الہٰی کے فرنٹ مین اور گن مین چوہدری محمد زمان گرفتار

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: چوہدری پرویز الہٰی کے فرنٹ مین اور گن مین چوہدری محمد زمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے ذرائع نے کہا ہے کہ چوہدری محمد زمان کو گرفتار کیا گیا ہے، وہ پرویز الہٰی کے کیش بوائے اور فرنٹ مین تھا۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق چوہدری محمد زمان پرویز الہٰی کے پیسوں کے لین دین میں بھی ملوث ہے، چوہدری زمان پرویز الہٰی کی مبینہ بیوی سارا انوار کے ساتھ مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی لین دین کرتا تھا۔

ایف آئی اے نے چوہدری محمد زمان کے موبائل فون کی فرانزک کے ذریعے شواہد حاصل کر لیے ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں