جمعرات, مارچ 20, 2025
اشتہار

پرویز مشرف کی سالگرہ پر ٹوئٹر مداحوں کی مبارکباد

اشتہار

حیرت انگیز

جنرل (ر) پرویز مشرف آج اپنی 72 ویں سالگرہ منارہے ہیں ، پرویز مشرف کی سالگرہ کے موقع پر ٹوئٹر پر انکے مداحوں نے مبارکباد کے انبار لگا دیئے۔

جنرل (ر) پرویز مشرف 11 اگست 1943ء میں دہلی میں پیدا ہوئے، مشرف نے 12 اکتوبر 1999ء میں ملک میں فوجی قانون نافذ کرکے وزیرِاعظم نواز شریف کو جبراً معزول کر دیا اور پھر 20 جون 2001ء کو ایک صدارتی استصوابِ رائے کے ذریعے صدر کا عہدہ اختیار کیا اور پاکستان کے دسویں صد‏‏ر بن گئے، جس سے قبل آپ ملک کے چیف ایگزیکٹو  کہلاتے تھے۔

مشرف نے 18 اگست 2008ء کو مشرف نے قوم سے خطاب کے دوران اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا۔

جنرل (ر) پرویز مشرف کی 72 ویں سالگرہ پر ٹوئیٹر مداحوں کی مبارک باد

 

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں