تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

پی ایچ ایف کے صدر، سیکرٹری عہدے سے فارغ

پاکستان سپورٹس بورڈ نے پاکستانی ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف)کے صدر خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری آصف باجوہ اور خزانچی محمد اخلاق کو عہدوں سے فارغ کر دیا۔

پی ایس بی کے ڈائریکٹرنیشنل فیڈریشنزمیاں سیدواحد نے ڈی جی کرنل (ر) آصف زمان کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہاکی فیڈریشن کے انتخابات 15مئی 2018ء کو ہوئے تھے جن میں صدر خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری شہباز احمدسنیئر اورخزانچی محمداخلاق 4سال کیلئے منتخب ہوئے تھے اور 2019 ء میں شہباز سینئر کے مستعفی ہونے پر آصف باجوہ کو بطور سیکرٹری پی ایچ ایف نامزد کیا گیا تھا۔

پی ایچ ایف حکام کی 4 سالہ آئینی مدت 2 ماہ پہلے 14 مئی 2022ء کو ختم ہو گئی تھی اور انتخابات نہیں کرا سکے مقررہ مدت میں الیکشن نہ کرانا نیشنل سپورٹس پالیسی 2005 ء کی خلاف ورزی ہے۔

دو ماہ گزر جانے کے باوجود انتخابات نہ کرانے پر ہاکی فیڈریشن حکام ڈی نوٹیفائی کر دیئے گئے ہیں۔ قومی ٹیم ہاکی ٹیم کوالیفائنگ رانڈ میں شکست کھانے کے بعد ورلڈ کپ سے باہر ہوچکی ہے۔

Comments

- Advertisement -