ہفتہ, فروری 8, 2025
اشتہار

پاکستان کے مایہ ناز پائلٹ انتقال کر گئے

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: پاکستان کی ایوی ایشن کے مایہ ناز کمرشل پائلٹ کیپٹن کاشف چشتی انتقال کر گئے۔

کیپٹن کاشف چشتی پیرپگارا کے طیارے کے چیف پائلٹ کے طور خدمات انجام دے رہےتھے۔ انہوں نے ملک میں ایئرایمبولینس کی پروازیں چلاتے ہوئے کئی جانیں بچائیں۔

کیپٹن کاشف چشتی نے پنجاب ریسکیو 1122 کیلئے ایئرایمبولینس کے پائلٹس کو بھی تربیت دی۔

ڈی جی ریسکیو 1122 پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر نے کیپٹن کاشف چشتی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم چشتی ہوابازی کے ماہر پائلٹ تھے۔

اہم ترین

محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

مزید خبریں