تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

وزیراعظم نے حافظ آباد میں یونیورسٹی اورڈی ایچ کیواسپتال کےمنصوبوں کاسنگ بنیاد رکھ دیا

حافظ آباد : وزیراعظم عمران خان نے حافظ آباد میں یونیورسٹی اورڈی ایچ کیواسپتال کےمنصوبوں کاسنگ بنیاد رکھ دیا، منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنےکے موقع پر منعقد کردہ جلسے میں شرکت کیلئے پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حافظ آباد میں مختلف منصوبوں کا افتتاح کردیا ، جس میں انھوں نے نےیونیورسٹی اورڈی ایچ کیواسپتال کےمنصوبوں کاسنگ بنیاد رکھا۔

ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنےکے موقع پر جلسے کا انعقاد کیا گیا ہے ، وزیراعظم عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں۔

یاد رہے وزیر اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا تھا کہ وزیراعظم آج صوبوں کےمکینوں کو2سہولتیں دینےجارہےہیں، 450کروڑکی لاگت سےیونیورسٹی اور400کروڑسے200بیڈکااسپتال بنایاجائےگا۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ اسپتال کامنصوبہ لوگوں کووسیع طبی سہولتیں فراہم کرےگا جبکہ یونیورسٹی میں ٹیکنالوجی،ریسرچ ،آئی ٹی سمیت تمام جدیدشعبےموجودہوں گے۔

Comments

- Advertisement -