تازہ ترین

عمران خان کی 7 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران...

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی کیخلاف درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی...

عمران خان کی جانب سے راناثنااللہ کے بیان کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی...

وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب کا فیصلہ مؤخر

وزیراعظم عمران خان نے آج قوم سے خطاب کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم کے قوم سے خطاب مؤخر کرنے سے فیصلے آگاہ کیا۔

انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب موخر ہو گیا ہے۔

اس سے قبل فیصل جاوید نے ٹوئٹ کیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے، وزیراعظم عمران خان اپنی قوم کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں اور انشاء اللہ فتح پاکستان کی ہے – قتح اس قوم کی ہے فتح کپتان کی ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم آج شام کو قوم سے خطاب کریں گے، سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ عمران خان استعفیٰ دیں، وزیراعظم عمران خان آخری بال تک لڑے گا، اتوار کے روز ووٹنگ پر کپتان آخری گیند تک لڑے گا۔

Comments