تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

کیا روہت شرما کو پولیس نے گرفتار کرلیا؟

کیا بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو گرفتار کرلیا گیا ہے؟ سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہوگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل ریاست آسام کے پولیس کمشنر نے کپتان روہت شرما کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

صارفین نے جلد بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف تصویر دیکھی اور کمنٹس پر توجہ نہیں دی۔

 روہت شرما کی پولیس افسر کے ساتھ تصویر غلط فہمی کی وجہ سے وائرل ہوگئی اور انٹرنیٹ صارفین ایسے حقیقت سمجھتے رہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈپٹی کمشنر پولیس کی پوسٹ کو 600 مرتبہ ری ٹوئٹ کیا گیا اور اسے 11ہزار سے زائد بار پسند بھی کیا گیا۔

انٹرنیٹ صارفین نے اس پوسٹ پر بھی اپنی غلط فہمی سے متعلق پیغامات بھی لکھے۔

Comments

- Advertisement -