جمعرات, جنوری 16, 2025
اشتہار

پرتگال : شہریوں کاپھولوں سے سجے ملبوسات پہن کر رقص

اشتہار

حیرت انگیز

پرتگال : فلاورفیسٖٹول عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ شہریوں نے خوبصورت پھولوں سے سجے ملبوسات پہن کر رقص کیا۔

تفصیلات کے مطابق پرتگال میں ہونے والے رنگا رنگ فلاور فیسٹیول میں شہریوں نے بھرپور شرکت کرکے ماحول کو رنگین کردیا۔

2500392718_dfd3004af7_b

- Advertisement -

پرتگال کی فضاؤں میں پھولوں کی خوشبو رچی ہوئی ہے۔ فلاور فیسٹول میں ہر طرف کھلے کھلے خوش رنگ پھول سجے ہیں۔ ان پھولوں کی مہک سے شہریوں کے چہرے بھی کھلے کھلے ہیں۔

b8ac6f21a1b61875859738

 

فیسٹیول میں پھولوں سے بنے لباس پہنے حسینائیں رقص کررہی ہیں۔ گلابی پیرہن میں جھوم جھوم کر گانا گاتی پرتگالی لڑکیاں فلاور فیسٹول میں آنے والوں کو خوش آمدید کہہ رہی ہیں۔

flower-festival-madeira-header

 

فلاور فیسٹول میں پھولوں سے سجے فلوٹس بھی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ جس کے بعد رنگا رنگ پھول دار ملبوسات میں ہونے والی پریڈ نے دل باغ باغ کردیا۔

madeira-april-11-2016-girls-perform-in-the-grand-407028

 

Flower_horses_during_the_Flower_Festival,_Funchal,_Madeira,_Portugal

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں