جمعرات, دسمبر 12, 2024
اشتہار

پولٹری فیڈ کمپنیوں کے مبینہ گٹھ جوڑ پر اہم حکم

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: قیمتوں کے تعین کے حوالے سے پولٹری فیڈ کمپنیوں کے مبینہ گٹھ جوڑ پر ہائیکورٹ نے اہم حکم دے دیا۔

جمعہ کے روز لاہور ہائیکورٹ نے سی سی پی کو پولٹری فرمز کیخلاف تحقیقات جاری رکھنےکا حکم دے دیا۔ ایک دن کے چوزے کی قیمتوں میں اضافے اور گٹھ جوڑ پر شوکاز جاری کیا گیا تھا۔

پولٹری فرم نےنوٹس پر لاہورہائیکورٹ سے حکم امتناعی حاصل کر لیا تھا۔

- Advertisement -

لاہورہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ شوکاز نوٹس انکوائری رپورٹ پر مبنی ہو تو فوری چیلنج نہیں کیا جاسکتا، مسابقتی کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد ہی اپیل کا حق استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Comments

اہم ترین

شعیب نظامی
شعیب نظامی
Shoaib Nizami reports Finance, Fedeal Board of Revenue, Planning , Public Accounts, Banking, Capital Market, SECP, IMF, World Bank, Asian Development Bank, FATF updates for ARY News

مزید خبریں