ہفتہ, جولائی 27, 2024
اشتہار

پی ایس ایل کا ابتدائی شیڈول جاری

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان سپرلیگ سیزن 8 کے میچز کا ابتدائی شیڈول جاری کر دیا گیا۔

پی ایس ایل سیزن 8 کا آغاز 13 فروری کو ملتان سے ہو گا جب کہ فائنل 19 مارچ کو لاہور میں ہو گا۔ ایونٹ کی افتتاحی تقریب اور حتمی شیڈول کا باضابطہ اعلان جمعہ کو کیا جائے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی ملتان سے پی ایس ایل کے آغاز میں نہیں ہے فروری میں شدید سردی اور دھند کے باعث ملتان سے افتتاحی تقریب کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

- Advertisement -

ذرائع کا بتانا ہے کہ آئندہ سیزن کے میچز بھی کراچی اور لاہور میں کروانے پر غور کیا جارہا ہے۔

سیزن کے آغاز سے قبل پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا نمائشی میچ 5 فروری کو کوئٹہ میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں