تازہ ترین

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

کراچی: پاکستان میں فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافہ کے بعد 1 لاکھ 51 ہزار 800 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 685 روپے اضافہ کے بعد ایک لاکھ 30 ہزار 144 روپے ہوگئی۔

محمد ارشد چئیرمین آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونا 21 ڈالر اضافہ کے بعد 1652 روپے فی اونس پر آگیا۔

دو روز قبل سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے اضافہ ہوا تھا جس کے بعد قیمت لاکھ 51 ہزار 550 روپے ہوگئی تھی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 386 روپے اضافے سے اس کی قیمت ایک لاکھ 29 ہزار 930 روپے ہوگئی تھی۔

Comments

- Advertisement -