منگل, جون 18, 2024
اشتہار

وزیراعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کر دی

اشتہار

حیرت انگیز

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔

عوام کے لیے اچھی خبر ہے کہ وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے20 پیسےفی لیٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 33 پیسے فی لیٹر کی کمی کر دی۔

یکم جون کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسےکی کمی کی تھی اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی تھی۔

- Advertisement -

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مجموعی طور پر 35 روپےکا ریلیف دیا جا چکا ہے۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں