تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

سعودی شہزادے کا انتقال

ریاض : سعودی شاہی خاندان کے شہزادے خالد بن فیصل رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔

سعودی خبر رساں ادارے کی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہی خاندان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ بانی مملکت کے نواسے اور اہم شخصیت شہزادہ خالد بن فیصل کا انتقال اتوار کے روز ہوا جبکہ اُن کا نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزادہ خالد بن فیصل مختلف محکموں میں ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں جبکہ بانی مملکت کے سگے بھائی سعد الاؤل کے پرپوتے ہیں۔

سعد الاؤل بن عبدالرحمٰن آلسعود شاہی خاندان کی ایک معروف شاخ ہیں۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ خالد بن فیصل شاہ عبدالعزیز کی بیٹی شہزادی سارہ کے صاحبزدے تھے۔

Comments

- Advertisement -