امریکا میں مسافر بردار طیارہ چہل قدمی کرنے والے جوڑے پر آگرا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست انڈیانا کے قریب ڈیلاویئر کاؤنٹی ریجنل ہوائی اڈے کے قریب ایک پگڈنڈی پر چل رہے تھے، پیر کی صبح ساڑھے 10 کے قریب نجی طیارہ چہل قدمی کرنے والے جوڑے پر گرگیا۔
پیدل چلنے والے ایک آگ میں جھلس کر زخمی ہوگئے۔
زخمی ہونے والے افراد میں ایک شخص کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے جبکہ پائلٹ کو بھی زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ہوائی اڈے کے مینیجر ٹم باٹی نے بتایا کہ ’ہوائی جہاز سے کسی ہنگامی صورتحال کا کوئی رابطہ نہیں تھا۔