بدھ, جنوری 15, 2025
اشتہار

’فلسطینیوں کا خون بہانا بند کرو‘ امریکی وزیرخارجہ کی گاڑی پر لال رنگ پھینک دیا گیا

اشتہار

حیرت انگیز

مظاہرین نے امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن کی گاڑی پر لال رنگ اچھال دیا۔

مظاہرین انٹونی بلنکن کے گھر کے باہر جمع ہوئے اور جب بلنکن کی گاڑی نکلی تو مظاہرین نےگاڑی کے راستے میں لال پینٹ انڈیل دیا۔

فلسطینی جھنڈے پہنے مظاہرین نے اسرائیل مخالف نعرے لگائے اور امریکا کو ساتھ دینے پرجنگی مجرم قرار دیا۔

- Advertisement -

مظاہرین نے امریکی سیکرٹری خارجہ سے مطالبہ کیا کہ فلسطینیوں کا خون بہانا بند کیا جائے اور اس جرم میں اسرائیل کے ساتھ دینے کا سلسلہ روکا جائے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں