جمعہ, جون 28, 2024
اشتہار

سعودی اسپتال میں نومولود تبدیل

اشتہار

حیرت انگیز

سعودی اسپتال میں نومولود کے تبدیل ہونے کی تحقیقات جاری ہیں۔

طائف کے کنگ فیصل اسپتال میں مبینہ طور پر پیدائش کے بعد بچے تبدیل کر دیے گئے جس کی تحقیقات جاری ہیں۔ اس بات کا اعلان طائف ہیلتھ کلسٹر کے سی ای او ڈاکٹر طلال المالکی نے کیا۔

سعودی گزٹ سے بات کرتے ہوئے، ڈاکٹر المالکی نے کہا کہ طائف کے کنگ فیصل اسپتال میں نوزائیدہ بچوں کی تبدیلی کے معاملے کی تحقیقات ہر سطح پر جاری ہیں۔

- Advertisement -

دو ہفتے قبل نوزائیدہ بچے کی تبدیلی کے واقعے کے بارے میں شکایت درج ہونے کے بعد جانچ شروع کی گئی تھی۔

انہوں نے کہا، "دو نوزائیدہ بچوں کے خاندانوں کو ڈی این اے کے نمونے لینے کے لیے بلایا گیا تھا تاکہ بچوں کو ان کے حوالے کرنے سے پہلے ان کے اصل والدین کی شناخت کی تصدیق کی جا سکے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں