بدھ, جولائی 2, 2025
اشتہار

بابراعظم کی جگہ شعیب ملک کراچی کنگز میں شامل

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے لیے کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان بڑی ٹریڈ ہوئی ہے۔ بابراعظم کی جگہ شعیب ملک کراچی کنگز میں شامل ہو گئے ہیں۔

کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے بابراعظم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابراعظم آپ کا شکریہ اور مستقبل کیلئےنیک تمنائیں ہیں۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں سلمان اقبال نے کہا کہ مجھے خوشی ہےکہ بابراعظم گزشتہ 6 سیزن سے کراچی کنگز کا حصہ تھے بس اب کراچی کنگز کیخلاف کورڈرائیو نہ مارنا۔

واضح رہے کہ شعیب ملک کراچی کنگز کا حصہ رہے ہیں اور انہوں نے پی ایس ایل کے سیزن ون میں کراچی کنگز کی قیادت کی تھی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں