تازہ ترین

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے برآمد کنندگان کو آٹا برآمد کرنے...

وزیراعظم شہباز شریف آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے اہم ملاقات کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف اور چیف جسٹس سپریم...

بابر اعظم نے کراچی کنگز سے متعلق کیا کہا؟

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز اور خاص طور پر سلمان اقبال کا شکر گزار ہوں انہوں نے چھ سال بہت سپورٹ کیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کنگز کے ڈریسنگ روم میں وسیم اکرم جیسے لیجنڈ موجود تھے ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔

پی ایس ایل میں 14 فروری کو کراچی کنگز کے خلاف میچ ہے کوشش ہوگی کہ اچھا پرفارم کروں۔

 دوسری بار پی ایس ایل ٹائٹل جیتنا ہدف ہے، سرفراز احمد

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ کوئٹہ میں کرکٹ کی بحالی بہت ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو سیزن میں گلیڈی ایٹرز کی کارکردگی اچھی نہیں رہی اس سیزن میں ٹیم مضبوط ہے دوسری بار ٹائٹل جیتنے کی کوشش کریں گے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن 8 میں کراچی کنگز اپنا پہلا میچ 14 فروری کو بابر اعظم کی زلمی کے خلاف کھیلے گی۔

Comments

- Advertisement -