بدھ, دسمبر 18, 2024
اشتہار

اسٹاک ایکسچینج میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مندی

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مندی ریکارڈ کی گئی۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 3 ہزار 8 سو 42 پواینٹس کمی کا شکار ہو گیا۔

یہ ایک ہی دن میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی سب سے بڑی مندی ہے۔ 100 انڈیکس میں اس سے پہلے سب سے بڑی مندی 26 نومبر کو 3 ہزار 5 سو پانچ پوائنٹس ہوئی تھی۔

- Advertisement -

گزشتہ روز اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان کی وجہ سے 100 انڈیکس میں 1308 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی اور انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے آگیا تھا۔

Comments

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں