اتوار, دسمبر 22, 2024
اشتہار

عمران خان کی جدوجہد کی کہانی، پی ٹی آئی کے 23 ویں یوم تاسیس پر خصوصی ڈاکومینٹری

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے 23 ویں یوم تاسیس کے مطابق کنونشن سینٹر اسلام آباد میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی.

اس تقریب میں وزیر اعظم عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت اہم رہنماؤں نے خطاب کیا.

اس موقع پر ایک پندرہ منٹ کی ڈاکومینٹری بھی پیش کی گئی، جس میں‌ عمران خان کے سیاسی سفر، یاد گار جلسوں، اسلام آباد دھرنا اور وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے تک کے واقعات کی منظر کشی کی گئی.

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں