پیر, اکتوبر 28, 2024
اشتہار

پی ٹی آئی نے اسلم گھمن کو پارلیمانی پارٹی اجلاس سے نکال دیا

اشتہار

حیرت انگیز

پی ٹی آئی نے مبینہ منحرف رہنما اسلم گھمن کو پارلیمانی پارٹی اجلاس سے نکال دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے اسلم گھمن اجلاس چھوڑ کر چلے گئے وہ آئینی ترمیم کےدوران پارٹی سےرابطہ منقطع کر چکے تھے۔

پارٹی اجلاس سے واپس جاتے ہوئے صحافی کے سوال پر اسلم گھمن نے بتایا نماز پڑھنے جارہا ہوں۔

- Advertisement -

پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد عمر ایوب اور اسدقیصر نے اسلم گھمن کے ہمراہ ویڈیو پیغام میں کہا کہ اسلم گھمن نے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا ہے اسلم گھمن کی وضاحت کو بانی پی ٹی آئی کےسامنےرکھیں گے۔

عمر ایوب کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی مشاورت سےمستقبل کی حکمت عملی طےہو گی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں